Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Iftikhar Raghib's Photo'

افتخار راغب

1973 | قطر

افتخار راغب

غزل 36

اشعار 21

پڑھتا رہتا ہوں آپ کا چہرہ

اچھی لگتی ہے یہ کتاب مجھے

انکار ہی کر دیجیے اقرار نہیں تو

الجھن ہی میں مر جائے گا بیمار نہیں تو

دن میں آنے لگے ہیں خواب مجھے

اس نے بھیجا ہے اک گلاب مجھے

چند یادیں ہیں چند سپنے ہیں

اپنے حصے میں اور کیا ہے جی

سخت جانی کی بدولت اب بھی ہم ہیں تازہ دم

خشک ہو جاتے ہیں ورنہ پیڑ ہل جانے کے بعد

مضمون 1

 

کتاب 5

 

ویڈیو 12

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
andaaz-e-sitam un kaa nihaayat hii alag hai

افتخار راغب

Chaahaton ka silsila hai mustaqil

افتخار راغب

vo kahte hai.n ki aa.nkho.n me.n mirii tasviir kis kii hai

افتخار راغب

انکار ہی کر دیجیے اقرار نہیں تو

افتخار راغب

اک بڑی جنگ لڑ رہا ہوں

افتخار راغب

پھر اٹھایا جاؤں_گا مٹی میں مل جانے کے بعد

افتخار راغب

تقدیر_وفا کا پھوٹ جانا

افتخار راغب

جی چاہتا ہے جینا جذبات کے مطابق

افتخار راغب

چشم_تر کو زبان کر بیٹھے

افتخار راغب

چھوڑا نہ مجھے دل نے مری جان کہیں کا

افتخار راغب

مضطرب آپ کے بنا ہے جی

افتخار راغب

ہو چراغ_علم روشن ٹھیک سے

افتخار راغب

آڈیو 12

انداز_ستم ان کا نہایت ہی الگ ہے

انکار ہی کر دیجیے اقرار نہیں تو

اک بڑی جنگ لڑ رہا ہوں

Recitation

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے