تمام
تعارف
غزل89
نظم150
شعر87
ای-کتاب209
ٹاپ ٢٠ شاعری 20
تصویری شاعری 54
آڈیو 95
ویڈیو 345
قطعہ37
قصہ3
مضمون3
گیلری 21
بلاگ4
دیگر
ترجمہ7
لوری1
فیض احمد فیض
غزل 89
نظم 150
اشعار 87
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
قطعہ 37
قصہ 3
مضمون 3
لوری 1
کتاب 209
تصویری شاعری 54
دشت_تنہائی میں اے جان_جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب دشت_تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ گر رہی ہے تری دل_دار نظر کی شبنم اس قدر پیار سے اے جان_جہاں رکھا ہے دل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح_فراق ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
ویڈیو 345
This video is playing from YouTube