Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Josh Malihabadi's Photo'

جوش ملیح آبادی

1898 - 1982 | اسلام آباد, پاکستان

سب سے شعلہ مزاج ترقی پسند شاعر، شاعر انقلاب کے طور پر معروف

سب سے شعلہ مزاج ترقی پسند شاعر، شاعر انقلاب کے طور پر معروف

جوش ملیح آبادی

غزل 47

نظم 31

اشعار 47

دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا

جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا

مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید

لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا

میرے رونے کا جس میں قصہ ہے

عمر کا بہترین حصہ ہے

  • شیئر کیجیے

اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد

اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا

حد ہے اپنی طرف نہیں میں بھی

اور ان کی طرف خدائی ہے

  • شیئر کیجیے

مرثیہ 2

 

قطعہ 2

 

رباعی 39

قصہ 18

کتاب 267

تصویری شاعری 10

 

ویڈیو 52

This video is playing from YouTube

آڈیو 8

تبسم ہے وہ ہونٹوں پر جو دل کا کام کر جائے

حیرت ہے آہ_صبح کو ساری فضا سنے

سوز_غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا

Recitation

متعلقہ بلاگ

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے