- کتاب فہرست 180581
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1980
ڈرامہ917 تعلیم341 مضامين و خاكه1363 قصہ / داستان1572 صحت104 تاریخ3266طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1625 خطوط727
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4269 سیاسی350 مذہبیات4763 تحقیق و تنقید6519افسانہ2666 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4195خواتین کی تحریریں5755-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1249
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1259
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4870
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت588
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
عبدالمنان طرزی کے اشعار
عبدالمنان طرزیکیا یہاں دیکھیے کیا وہاں دیکھیے
آپ ہی آپ ہیں اب جہاں دیکھیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عبدالمنان طرزیاک قیامت ہے آپ کا وعدہ
چلئے یہ بھی عذاب ہو جائے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عبدالمنان طرزیخون جب اشک میں ڈھلتا ہے غزل ہوتی ہے
جب بھی دل رنگ بدلتا ہے غزل ہوتی ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عبدالمنان طرزیدرد کا سلسلہ ہے جہاں تک
دل کی جاگیر ہوگی وہاں تک
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عبدالمنان طرزیتیری یادوں کے لمحے بھی بے درد تھے
تجھ کو مجھ سے چراتے رہے رات بھر
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عبدالمنان طرزیہمت ترک وفا ڈوب گئی
کس نے آنکھوں میں اتارا دریا
عبدالمنان طرزیلطف صحبت متاع الفت ہے
کچھ کہو اور کچھ سنو پیارے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عبدالمنان طرزیاے اسیر غم ساحل ادھر آ
بیچ دھارے سے پکارا دریا
عبدالمنان طرزیاس کشمکش میں تیری گلی سے پرے رہے
آئے کہاں پہ حرف کہاں پر نہ آئے حرف
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عبدالمنان طرزینام لیوا تمہارا ہے طرزیؔ
آدمی کی طرح ملو پیارے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1980
-
