Abrar Azmi's Photo'

ابرار اعظمی

1936 | اعظم گڑہ, ہندوستان

غزل 10

نظم 5

 

اشعار 9

تمام رات وہ پہلو کو گرم کرتا رہا

کسی کی یاد کا نشہ شراب جیسا تھا

کمرے میں دھواں درد کی پہچان بنا تھا

کل رات کوئی پھر مرا مہمان بنا تھا

مجھے بھی فرصت نظارۂ جمال نہ تھی

اور اس کو پاس کسی اور کے بھی جانا تھا

ای- کتاب 1

نثر پارے

نثری نگارشات کا انتخاب

2015

 

مصنفین کے مزید "اعظم گڑہ"

  • کوثر مظہری کوثر مظہری
  • عنوان چشتی عنوان چشتی
  • احمد مشکور احمد مشکور
  • کالی داس گپتا رضا کالی داس گپتا رضا
  • سلیم شہزاد سلیم شہزاد
  • شمیم طارق شمیم طارق
  • یعقوب یاور یعقوب یاور
  • سلام سندیلوی سلام سندیلوی
  • غضنفر غضنفر
  • اختر اورینوی اختر اورینوی