- کتاب فہرست 182645
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں85
ادب اطفال1990
ڈرامہ926 تعلیم345 مضامين و خاكه1393 قصہ / داستان1600 صحت105 تاریخ3299طنز و مزاح611 صحافت202 زبان و ادب1710 خطوط747
طرز زندگی30 طب983 تحریکات273 ناول4325 سیاسی354 مذہبیات4768 تحقیق و تنقید6626افسانہ2690 خاکے/ قلمی چہرے245 سماجی مسائل109 تصوف2040نصابی کتاب450 ترجمہ4259خواتین کی تحریریں5826-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1285
- دوہا48
- رزمیہ102
- شرح181
- گیت63
- غزل1262
- ہائیکو11
- حمد56
- مزاحیہ31
- انتخاب1602
- کہہ مکرنی7
- کلیات585
- ماہیہ20
- مجموعہ4884
- مرثیہ387
- مثنوی748
- مسدس44
- نعت585
- نظم1211
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ182
- قوالی17
- قطعہ68
- رباعی272
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
عیش میرٹھی کے اشعار
عیش میرٹھیاٹھانے والے ہمیں بزم سے ذرا یہ دیکھ
کہ ٹوٹتا ہے غریبوں کا آسرا کیسے
-
موضوع : بےبسی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عیش میرٹھیکروں کس کا گلہ کہتے ہوئے بھی شرم آتی ہے
رقیب افسوس اپنے ہی پرانے آشنا نکلے
-
موضوع : رقیب
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عیش میرٹھیمیری جنت تری نگاہ کرم
مجھ سے پھر جائے یہ خدا نہ کرے
عیش میرٹھینہ ملنے پر بھی اسے عیشؔ پیار کرتا ہوں
یوں اونچا کر دیا معیار زندگی میں نے
-
موضوع : عشق
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عیش میرٹھیبڑھتی رہی نگاہ بہکتے رہے قدم
گزرا ہے اس طرح بھی زمانہ شباب کا
عیش میرٹھییہ بھی کوئی زندگی میں زندگی ہے ہم نفس
دل کہیں ہے ہم کہیں ہیں اور جانانہ کہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عیش میرٹھیسائل آیا ہے ترے در پہ خودی کو کھو کر
دیکھنا ہے مجھے کیا آج عطا ہوتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
عیش میرٹھیآنکھوں کو تمنا ہے خاک در جاناں کی
خاک در ہر کوچہ اکسیر نہیں ہوتی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
join rekhta family!
-
کارگزاریاں85
ادب اطفال1990
-
