noImage

احتشام اختر

1944 | کوٹہ, ہندوستان

غزل 8

نظم 12

اشعار 4

شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے

سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے

  • شیئر کیجیے

مرے عزیز ہی مجھ کو سمجھ نہ پائے کبھی

میں اپنا حال کسی اجنبی سے کیا کہتا

  • شیئر کیجیے

سوچ ان کی کیسی ہے کیسے ہیں یہ دیوانے

اک مکاں کی خاطر جو سو مکاں جلاتے ہیں

  • شیئر کیجیے

کتاب 3

نیلا آکاش

 

1984

نیلا آکاش

 

1984

راکھ

 

 

 

تصویری شاعری 1

شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے

 

"کوٹہ" کے مزید مصنفین

  • مفتوں کوٹوی مفتوں کوٹوی