Iftikhar Imam Siddiqi's Photo'

افتخار امام صدیقی

1947 | ممبئی, ہندوستان

کلاسیکی طرز کے معتبر شاعر ۔ سیماب اکبر آبادی کے پوتے اور تقریباً ۵۰ سال تک مشہور ادبی رسالہ شاعر کے مدیر

کلاسیکی طرز کے معتبر شاعر ۔ سیماب اکبر آبادی کے پوتے اور تقریباً ۵۰ سال تک مشہور ادبی رسالہ شاعر کے مدیر

غزل 5

 

اشعار 5

جو چپ رہا تو وہ سمجھے گا بد گمان مجھے

برا بھلا ہی سہی کچھ تو بول آؤں میں

وہ خواب تھا بکھر گیا خیال تھا ملا نہیں

مگر یہ دل کو کیا ہوا کیوں بجھ گیا پتا نہیں

اک مسلسل دوڑ میں ہیں منزلیں اور فاصلے

پاؤں تو اپنی جگہ ہیں راستہ اپنی جگہ

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 396

کرامت علی کرامت: ایک مطالعہ

 

2012

شاعر

شمارہ نمبر۔005-006

1981

شمارہ نمبر-001

2016

شمارہ نمبر-003

1982

شمارہ نمبر-004

1982

شمارہ نمبر-011

2002

شاعر

شمارہ،005 ،بی۔ ایس جین جوہر نمبر

2007

شاعر

نثری نظم اور آزاد غزل نمبر: شمارہ نمبر۔ 006،007،008

1983

شاعر

مولانا عبدالسلام ندوی نمبر : شمارہ نمبر۔004

2011

شاعر

قاضی مشتاق احمد نمبر : شمارہ نمبر۔007

2009

متعلقہ مصنفین

  • اعجاز صدیقی اعجاز صدیقی والد
  • سیماب اکبرآبادی سیماب اکبرآبادی دادا

"ممبئی" کے مزید مصنفین

  • باقر مہدی باقر مہدی
  • شمیم طارق شمیم طارق
  • مراق مرزا مراق مرزا
  • کالی داس گپتا رضا کالی داس گپتا رضا
  • محمد ہاشم خان محمد ہاشم خان
  • بانو سرتاج بانو سرتاج
  • انور قمر انور قمر
  • علی امام نقوی علی امام نقوی
  • انور خان انور خان
  • سلام بن رزاق سلام بن رزاق