Mazhar Mirza Jaan-e-Janaan's Photo'

مظہر مرزا جان جاناں

1699 - 1781 | دلی, ہندوستان

غزل 5

 

اشعار 7

خدا کے واسطے اس کو نہ ٹوکو

یہی اک شہر میں قاتل رہا ہے

رسوا اگر نہ کرنا تھا عالم میں یوں مجھے

ایسی نگاہ ناز سے دیکھا تھا کیوں مجھے

  • شیئر کیجیے

جو تو نے کی سو دشمن بھی نہیں دشمن سے کرتا ہے

غلط تھا جانتے تھے تجھ کو جو ہم مہرباں اپنا

کتاب 4

مکاتیب میرزا مظہر جانجاناں

 

1995

مرزا مظہر جان جاناں

ان کا عہد اور اردو شاعری

1988

میرزا مظہر جانجاناں اور ان کا کلام

 

1961

مرزا مظہر جانجاں کے خطوط

 

1962

 

تصویری شاعری 2

چلی اب گل کے ہاتھوں سے لٹا کر کارواں اپنا نہ چھوڑا ہائے بلبل نے چمن میں کچھ نشاں اپنا یہ حسرت رہ گئی کیا کیا مزے سے زندگی کرتے اگر ہوتا چمن اپنا گل اپنا باغباں اپنا الم سے یاں تلک روئیں کہ آخر ہو گئیں رسوا ڈوبایا ہائے آنکھوں نے مژہ کا خانداں اپنا رقیباں کی نہ کچھ تقصیر ثابت ہے نہ خوباں کی مجھے ناحق ستاتا ہے یہ عشق_بدگماں اپنا مرا جی جلتا ہے اس بلبل_بیکس کی غربت پر کہ جن نے آسرے پر گل کے چھوڑا آشیاں اپنا جو تو نے کی سو دشمن بھی نہیں دشمن سے کرتا ہے غلط تھا جانتے تھے تجھ کو جو ہم مہرباں اپنا کوئی آزردہ کرتا ہے سجن اپنے کو ہے ظالم کہ دولت_خواہ اپنا مظہرؔ اپنا جان_جاںؔ اپنا

 

آڈیو 5

اس گل کو بھیجنا ہے مجھے خط صبا کے ہاتھ

تجلی گر تری پست و بلند ان کو نہ دکھلاتی

چلی اب گل کے ہاتھوں سے لٹا کر کارواں اپنا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"دلی" کے مزید مصنفین

  • ابو الکلام آزاد ابو الکلام آزاد
  • جگن ناتھ آزاد جگن ناتھ آزاد
  • اندر کمار گجرال اندر کمار گجرال
  • قمر رئیس قمر رئیس
  • شمیم حنفی شمیم حنفی
  • عتیق اللہ عتیق اللہ
  • خورشید اکرم خورشید اکرم
  • شاکر میرٹھی شاکر میرٹھی
  • عنوان چشتی عنوان چشتی
  • احمد مشکور احمد مشکور