Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mehr Zarreen's Photo'

مہر زریں

1933 - 2014 | اندور, انڈیا

مہر زریں

اشعار 7

آپ جو چشم تر ہو گئے

سارے غم معتبر ہو گئے

  • شیئر کیجیے

دل میں مری وحشت نے پر جتنے نکالے تھے

میں نے انہیں بل دے کر زنجیر بنائی ہے

  • شیئر کیجیے

فنا کے ہوش فنا ہیں ہماری وحشت سے

وہ ہوں گے اور کہ جن پر فنا کا زور چلے

  • شیئر کیجیے

مقام آدمی کچھ کم نہیں ہے

فرشتوں سے تو کم آدم نہیں ہے

یہ عرش سے آنا تو آغاز محبت تھا

اب فرش پہ آئے ہیں انجام سے کھلیں گے

  • شیئر کیجیے

غزل 7

نظم 1

 

کتاب 1

 

"اندور" کے مزید مصنفین

 

Recitation

بولیے