Mushfiq Khwaja's Photo'

مشفق خواجہ

1935 - 2005 | کراچی, پاکستان

پاکستان کے معروف طنز و مزاح نگار، اپنے کالم ’خامہ بگوش‘ کے لیے مشہور

پاکستان کے معروف طنز و مزاح نگار، اپنے کالم ’خامہ بگوش‘ کے لیے مشہور

مشفق خواجہ

اشعار 7

یہ لمحہ لمحہ زندہ رہنے کی خواہش کا حاصل ہے

کہ لحظہ لحظہ اپنے آپ ہی میں مر رہا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

دل ایک اور ہزار آزمائشیں غم کی

دیا جلا تو تھا لیکن ہوا کی زد پر تھا

مری نظر میں گئے موسموں کے رنگ بھی ہیں

جو آنے والے ہیں ان موسموں سے ڈرنا کیا

نظر چرا کے وہ گزرا قریب سے لیکن

نظر بچا کے مجھے دیکھتا بھی جاتا تھا

  • شیئر کیجیے

یہ حال ہے مرے دیوار و در کی وحشت کا

کہ میرے ہوتے ہوئے بھی مکان خالی ہے

غزل 23

قصہ 2

 

کتاب 260

ویڈیو 5

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
اے مشفق_من اس حال میں تم کس طرح بسر فرماؤ_گے

مشفق خواجہ

قدم اٹھے تو عجب دل_گداز منظر تھا

مشفق خواجہ

کیوں خلوت_غم میں رہتے ہو کیوں گوشہ_نشیں بے_کار ہوئے

مشفق خواجہ

یہی نہیں کہ وہ بے_تاب_و_بے_قرار گیا

مشفق خواجہ

"کراچی" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے