Qaisar Shameem's Photo'

قیصر شمیم

1936 | مغربی بنگال, ہندوستان

غزل 9

اشعار 6

میرا مذہب عشق کا مذہب جس میں کوئی تفریق نہیں

میرے حلقے میں آتے ہیں تلسیؔ بھی اور جامیؔ بھی

  • شیئر کیجیے

سبز موسم سے مجھے کیا لینا

شاخ سے اپنی جدا ہوں بابا

  • شیئر کیجیے

کسی منزل میں بھی حاصل نہ ہوا دل کو قرار

زندگی خواہش ناکام ہی کرتے گزری

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 3

پہاڑ کاٹتے ہوئے

 

1998

سانس کی دھار

 

1997

دستخط،بارک پور

قیصر شمیم نمبر

2005

 

مصنفین کے مزید "مغربی بنگال"

  • صدیق عالم صدیق عالم
  • اصغر شمیم اصغر شمیم
  • سید محمد اشرف سید محمد اشرف
  • بنکم چندر چٹرجی بنکم چندر چٹرجی