Suleman Khumar's Photo'

سلیمان خمار

1944 | بیجا پور, ہندوستان

غزل 21

اشعار 3

عمر بھر چل کے بھی پائی نہیں منزل ہم نے

کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ سفر کیسا ہے

میں واقف ہوں تری چپ گوئیوں سے

سمجھ لیتا ہوں تیری ان کہی بھی

  • شیئر کیجیے

اک خوف بے پناہ ہے آنکھوں کے آر پار

تاریکیوں میں ڈوبتا لمحہ ہے سامنے

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 2

سمندر جاگتا ہے

 

2009

تیسرا سفر

 

1981

 

آڈیو 4

اس ایک سوچ میں گم ہیں خیال جتنے ہیں

دشت میں یہ جاں_فزا منظر کہاں سے آ گئے

شاعری مظہر_احوال_دروں ہے یوں ہے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"بیجا پور" کے مزید مصنفین

  • رؤف خوشتر رؤف خوشتر