Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : قاضی سجاد حسین

ناشر : سب رنگ کتاب گھر، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1955

زبان : Urdu, Persian

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مثنوی

صفحات : 246

مترجم : قاضی سجاد حسین

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

بوستان سعدی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس وقت آپ جس کتاب کا مطالعہ کررہے ہیں، یہ بزبان فارسی قطعات، رباعیات ، مخمسہ اور حکایات پر مشتمل ہے۔ اس میں معنی خیز اشعار اور نصیحت آمیز حکایات کے توسط سے اسلامی مزاج سے ہم آہنگ سماجی، سیاسی اور معاشرتی پیغامات دیئے گئے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ فارسی کی چار کتابیں جنہیں فارسی کی ادبی دنیا میں صحیفے کی طرح احترام سے پڑھا جاتا ہے، ان میں ایک بوستاں بھی ہے۔ اس کی زبان مصنف کی دوسری کتاب " گلستاں" کی بہ نسبت قدرے مشکل ہے مگر اس میں دیا گیا پیغام موثر اور دماغ کو جھنجھوڑنے والا ہے ۔ عموماً جب کوئی حکایت بیان کی گئی ہے تو اس کے بعد موعظۃ اور تنبیہ کے عنوان سے اس حکایت کا نچوڑ بھی بتایا گیا ہے۔ کتاب کی ان خوبیوں کی وجہ سے ہی آج بھی مدارس کے نصاب تعلیم میں اس کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ طلبا کی سہولت کے لئے مولانا قاضی سجاد حسین صاحب نے فرہنگ کے ساتھ اردو حاشیہ آرائی بھی کردی ہے، جس سے اس کتاب کو سمجھنا آسان ہوگیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے