Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

دلی کے شاعر اور ادیب

کل: 955

سید حامد

1920 - 2014

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ اردو کے بانی اور پہلے صدر شعبہ

ارد و افسانے کے بنیاد گزاروں میں شامل، پریم چند کے ہم عصر۔ سماجی اصلاح کے مقصد سے وابستہ ہو کر کہانیاں لکھیں

سدرشن

1896 - 1967

اردو کے اولین افسانہ نگاروں میں شامل، پریم چند کے ہم عصر، محبت اور دیہی زندگی کو موضوع بنانے والی کہانیوں کے لیے معروف

بچوں کے معروف ادیب اور اردو ادب کے مشہور نقاد و شاعر حنیف کیفی کے فرزند

ممتاز دانشور ، محقق اور ماہر تعلیم ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی

-سابق آئی پی ایس آفیسر جنھوں نے اپنی نوکری بیچ میں ہی چھوڑ دی تھی

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے