Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ashk Rampuri's Photo'

اشک رامپوری

1891 - 1958 | راول پنڈی, پاکستان

اشک رامپوری

غزل 3

 

اشعار 3

بات میں بات اسی کی ہے سنو تم جس کی

یوں تو کہنے کو سبھی منہ میں زباں رکھتے ہیں

  • شیئر کیجیے

اک دن وہ مل گئے تھے سر رہ گزر کہیں

پھر دل نے بیٹھنے نہ دیا عمر بھر کہیں

  • شیئر کیجیے

غم دوراں ہی بہت کافی تھا

آپ کیوں میری نظر سے گزرے

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 1

 

ویڈیو 5

This video is playing from YouTube

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے