Azhar Inayati's Photo'

اظہر عنایتی

1946 | رام پور, انڈیا

رام پور دبستان کے اہم شاعر/ محشر عنایتی کے شاگرد

رام پور دبستان کے اہم شاعر/ محشر عنایتی کے شاگرد

اظہر عنایتی کا تعارف

تخلص : 'اظہر'

اصلی نام : اظہر علی خان

پیدائش : 15 Apr 1946 | رام پور, اتر پردیش

اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساس

کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا

اظہر عنایتی 15 اپریل 1946میں پیدا ہوئے۔ رامپور اسکول کےایک ممتاز شاعر ہیں۔  لکھنو یونیورسٹی سے بی اے (ایل ایل بی ) کیا۔ وہ محشر عنایتی کے شاگرد رہے۔ بارہ سال کی عمر سے شعر گوئ کا آغاز کیا۔ 

موضوعات

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے