ڈاکٹر عبدالله کے اشعار
روح بے چین ہے اتنی کہ دعا کرتا ہوں
عمر کی قید سے مل جائے رہائی مجھ کو
یہ آنکھیں یہ عارض یہ لب اور گیسو
انہیں کے سبب ہم ٹھکانے لگے ہیں
گردش وقت یہ کس موڑ پہ لائی مجھ کو
اپنی ہر سانس بھی لگتی ہے پرائی مجھ کو
-
موضوع : وقت
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
خزاں کا تو موسم گزر ہی گیا ہے
ہرے پات پیڑوں پہ آنے لگے ہیں
زخم گہرے ہیں مگر اف بھی نہیں کر سکتا
اچھی لگتی نہیں اپنوں کی برائی مجھ کو
-
موضوع : زخم
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ