aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Farooq Banspari's Photo'

فاروق بانسپاری

1907 - 1968 | بلیا, انڈیا

فاروق بانسپاری

غزل 7

اشعار 8

مرے ناخدا نہ گھبرا یہ نظر ہے اپنی اپنی

ترے سامنے ہے طوفاں مرے سامنے کنارا

یقیں مجھے بھی ہے وہ آئیں گے ضرور مگر

وفا کرے گی کہاں تک کہ زندگی ہی تو ہے

غم عشق ہی نے کاٹی غم عشق کی مصیبت

اسی موج نے ڈبویا اسی موج نے ابھارا

مری زندگی کا محور یہی سوز و ساز ہستی

کبھی جذب والہانہ کبھی ضبط عارفانہ

اللہ کے بندوں کی ہے دنیا ہی نرالی

کانٹے کوئی بوتا ہے تو اگتے ہیں گلستاں

کتاب 3

 

آڈیو 7

بروز_حشر مرے ساتھ دل_لگی ہی تو ہے

تمہارے قصر_آزادی کے معماروں نے کیا پایا

جو رہا یوں ہی سلامت مرا جذب_والہانہ

Recitation

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے