ہوش بلگرامی
اشعار 3
مری آرزوئے رسوا نہ چھپے گی ہوشؔ مجھ سے
کہ مری نگاہ میں ہے مرے درد کا فسانہ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جو تجھے خیال ہوتا یہ مرا نہ حال ہوتا
نہ تری نگاہ بدلی نہ بدل سکا زمانہ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
نہ جانے کہاں تک یہ دنیا سنے گی
کسی کا فسانہ کسی کی زبانی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے