Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Husna Sarwar's Photo'

حسنیٰ سرور

1939 | میسور, انڈیا

حسنیٰ سرور کا تعارف

پیدائش :میسور, کرناٹک

وفات : میسور, کرناٹک

حسنیٰ سرور
پیدائش۔جون انیس و انتالیس،ہاسن، ضلع میسور، کرناٹک۔ ایک ہمت جہت تخلیق کار ہیں۔ ان کی کئی کتابیں شائع ہو کر مقبو ل عام ہوچکی ہیں.شعری مجموعے:  ’خواب زار‘۔ ’شبنم شبنم‘۔ ’ایک چاند چمکتا ہے‘ اور ’ساون برسے‘۔ افسانوی مجموعہ ’: برف کے پھول‘۔ 

 ناول:  ’تشنگی‘  اور ناول:  ’سلیم‘۔  ’غم یار‘  اور    ’سیما‘۔
لطیف  رومانی نسائی لہجہ اور غنایت ان کی غزلوں اور گیتوں کی خصوصیت ہے۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے