Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Husna Sarwar's Photo'

حسنیٰ سرور

1939 | میسور, انڈیا

حسنیٰ سرور

اشعار 9

جاگی کرنیں تو سبزے پر جھلمل آنسو بول اٹھے

رات کو تنہائی میں شبنم چپکے چپکے روئی ہے

  • شیئر کیجیے

دل کے آنگن میں اندھیرا ہے بہت

چاند بن کر اتر آؤ تو سہی

  • شیئر کیجیے

شہر در شہر بھٹکتے ہی رہے عمر تمام

کیا ترے ہاتھ کی ریکھاؤں میں آرام نہیں

  • شیئر کیجیے

تری نگاہ میں یہ جو کرن سی کانپتی ہے

دیار دل میں یہ کیسا چراغ جلتا ہے

  • شیئر کیجیے

چھن سے اک مورتی کہیں ٹوٹی

ہاتھ یہ کس کے تھرتھرائے ہیں

  • شیئر کیجیے

غزل 7

نظم 2

 

گیت 1

 

کتاب 5

 

"میسور" کے مزید شعرا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے