کاشف سید
غزل 18
اشعار 19
مفلسی تھی اور ہم تھے گھر کے اکلوتے چراغ
ورنہ ایسی روشنی کرتے کے دنیا دیکھتی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
راستے بھر مری ہم سفری کا دم بھرتے رہے
اپنی منزل پہ پہنچتے ہی پرائے ہوئے لوگ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
وہ دیواروں میں چنوانے کا منظر اب نہیں دکھتا
محبت پر مگر بندش جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اجاڑ دل پہ گھٹا بن کے اس طرح برسا
سلگتے دشت کو گلزار کر دیا اس نے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کھلا یہیں سے کھلا شہر شادماں ہم پر
تمہارے غم کو مسرت کا باب لکھتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے