ڈاکٹر جعفر عسکری
غزل 10
اشعار 11
نیند آتی ہی نہیں تھی آگہی کے درد سے
موت نے آغوش میں لے کر سلایا ہے مجھے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
چھین لیتی ہے آدمی کا وقار
مفلسی بھی عذاب ہے یارو
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
مٹ جائے گی وطن سے جہالت کی تیرگی
وہ دیکھ انقلاب کا سورج قریب ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
اک ماں کے دم سے زیست میں رونق تھی برقرار
اب وہ نہیں تو رونق بزم جہاں نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
مذہب سے اس کے دل میں نہ پیدا ہوا گداز
یہ آدمی تو اور بھی سفاک ہو گیا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے