Pirzada Qasim's Photo'

پیرزادہ قاسم

1943 | کراچی, پاکستان

سماجی اور سیاسی طنز کی حامل شاعری کے لئے معروف پاکستانی شاعر

سماجی اور سیاسی طنز کی حامل شاعری کے لئے معروف پاکستانی شاعر

غزل 51

نظم 4

 

اشعار 4

شہر طلب کرے اگر تم سے علاج تیرگی

صاحب اختیار ہو آگ لگا دیا کرو

تمہیں جفا سے نہ یوں باز آنا چاہیئے تھا

ابھی کچھ اور مرا دل دکھانا چاہیئے تھا

  • شیئر کیجیے

اس کی خواہش ہے کہ اب لوگ نہ روئیں نہ ہنسیں

بے حسی وقت کی آواز بنا دی جائے

  • شیئر کیجیے

کتاب 4

تندہوا کے جشن میں

 

1990

چہارسو

پیر زادہ قاسم رضا صدیقی نمبر: جلد-023

2014

 

تصویری شاعری 2

کبھی ہوا تو کبھی خاک_رہ_گزر ہونا مرے نصیب میں لکھا ہے در_بہ_در ہونا اگر چلو تو مرے ساتھ ہی چلو لیکن کٹھن سفر سے زیادہ ہے ہم_سفر ہونا اداس اداس یہ دیوار_و_در بتاتے ہیں کہ جیسے راس نہ ہو ان کو میرا گھر ہونا قدم اٹھے بھی نہیں اور سفر تمام ہوا غضب ہے راہ کا اتنا بھی مختصر ہونا یہ دور_کم_نظراں ہے تو پھر ہنر کا زیاں جو ایک بار نہ ہونا تو بیشتر ہونا

اس کی خواہش ہے کہ اب لوگ نہ روئیں نہ ہنسیں بے_حسی وقت کی آواز بنا دی جائے

 

ویڈیو 14

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

پیرزادہ قاسم

پیرزادہ قاسم

ایک سے سلسلے ہیں سب ہجر کی رت بتا گئی

پیرزادہ قاسم

بے_دلی سے ہنسنے کو خوش_دلی نہ سمجھا جائے

پیرزادہ قاسم

چاند بھی بجھا ڈالا دل دکھانے والوں نے

پیرزادہ قاسم

چراغ ہوں کب سے جل رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے

پیرزادہ قاسم

زخم دبے تو پھر نیا تیر چلا دیا کرو

پیرزادہ قاسم

غم سے بہل رہے ہیں آپ آپ بہت عجیب ہیں

پیرزادہ قاسم

غم سے بہل رہے ہیں آپ آپ بہت عجیب ہیں

پیرزادہ قاسم

نظر میں نت_نئی حیرانیاں لیے پھریے

پیرزادہ قاسم

کار_خلوص_یار کا مجھ کو یقین آ گیا

پیرزادہ قاسم

کار_خلوص_یار کا مجھ کو یقین آ گیا

پیرزادہ قاسم

یہ حادثہ مجھے حیران کر گیا سر_شام

پیرزادہ قاسم

آڈیو 15

اب حرف_تمنا کو سماعت نہ ملے_گی

اداکاری میں بھی سو کرب کے پہلو نکل آئے

چراغ ہوں کب سے جل رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ شعرا

  • افتخار عارف افتخار عارف ہم عصر
  • انور شعور انور شعور ہم عصر
  • انور مسعود انور مسعود ہم عصر

"کراچی" کے مزید شعرا

  • ذیشان ساحل ذیشان ساحل
  • پروین شاکر پروین شاکر
  • سلیم احمد سلیم احمد
  • سیماب اکبرآبادی سیماب اکبرآبادی
  • انور شعور انور شعور
  • عذرا عباس عذرا عباس
  • ادا جعفری ادا جعفری
  • زہرا نگاہ زہرا نگاہ
  • عزیز حامد مدنی عزیز حامد مدنی
  • شبنم شکیل شبنم شکیل