Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Minhaj Khan's Photo'

منہاج خان

2006 | اناو, انڈیا

منہاج خان

غزل 18

اشعار 5

ان کی تہذیب ہو گئی رخصت

تجھ سے پھیریں ہیں جو نظر اردو

  • شیئر کیجیے

بےوقوف اپنے کو کہتے ہوئے باہر نکلے

جب وہاں سب تھے سمجھدار تو ہم کیا کرتے

  • شیئر کیجیے

پہلے تو خود کو دفن کیا اپنی قبر میں

پھر اپنا مرثیہ بھی سنانا پڑا مجھے

  • شیئر کیجیے

دل تڑپ جاتا ہے جس دم یاد آ جاتے ہیں آپ

آپ سے بچھڑے ہمیں کتنے زمانے ہو گئے

  • شیئر کیجیے

میری امیدوں کے جتنے تھے شجر سوکھ گئے

جب کسی اور سے جا کر وہ ملا شام کے بعد

  • شیئر کیجیے

"اناو" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے