Miyan dad Khan Sayyah's Photo'

میاں داد خاں سیاح

1829/30 - 1907 | سورت, ہندوستان

میاں داد خاں سیاح کے اشعار

قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو

خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو

طرۂ کاکل پیچاں رخ نورانی پر

چشمۂ آئینہ میں سانپ سا لہراتا ہے