aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

قلق میرٹھی

1832/3 - 1880

قلق میرٹھی

غزل 42

اشعار 51

زلیخا بے خرد آوارہ لیلیٰ بد مزا شیریں

سبھی مجبور ہیں دل سے محبت آ ہی جاتی ہے

تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی

تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی

  • شیئر کیجیے

ہو محبت کی خبر کچھ تو خبر پھر کیوں ہو

یہ بھی اک بے خبری ہے کہ خبر رکھتے ہیں

  • شیئر کیجیے

تجھ سے اے زندگی گھبرا ہی چلے تھے ہم تو

پر تشفی ہے کہ اک دشمن جاں رکھتے ہیں

  • شیئر کیجیے

موسیٰ کے سر پہ پاؤں ہے اہل نگاہ کا

اس کی گلی میں خاک اڑی کوہ طور کی

رباعی 69

کتاب 8

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے