Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Rohit Rahi's Photo'

روہت راہی

1993

روہت راہی

غزل 8

اشعار 16

ہوں خفا سارے زمانے سے فقط تیرے لیے

عشق کی توحید میرے تو کبھی تو جانے گا

  • شیئر کیجیے

ہم مزاجی کا نہ یوں دعویٰ کرو

آشنا ہونا مرا آساں نہیں

  • شیئر کیجیے

پارسائی کا تجھے روہتؔ ملے گا کیا ثمر

کہتے ہیں دنیا جسے صدیوں سے بے ترتیب ہے

  • شیئر کیجیے

پتھروں کے یہ صنم سنتے ہیں کب

کیفیت اپنی خدا ہی جانے ہیں

  • شیئر کیجیے

عشق کی کوئی کسک ہے یا کرم اردو کا ہے

بحر میں ڈھلتا ہے یاروں خودبخود میرا کلام

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے