سلیم فوز

غزل 11

اشعار 2

بہت قریب سے کچھ بھی نہ دیکھ پاؤ گے

کہ دیکھنے کے لیے فاصلہ ضروری ہے

سکوت بڑھنے لگا ہے صدا ضروری ہے

کہ جیسے حبس میں تازہ ہوا ضروری ہے

 

"خانیوال" کے مزید شعرا

  • راحیل فاروق راحیل فاروق
  • آئلہ طاہر آئلہ طاہر
  • عمار یاسر مگسی عمار یاسر مگسی
  • تاثیر جعفری تاثیر جعفری
  • زریں منور زریں منور
  • کومل جوئیہ کومل جوئیہ