noImage

شیخ علی بخش بیمار

1789 - 1854 | رام پور, ہندوستان

کون پرساں ہے حال بسمل کا

خلق منہ دیکھتی ہے قاتل کا

چشم دلبر نے دل زار کی دل داری کی

آہ بیمار نے بیمار کی غم خواری کی