Sulaiman Areeb's Photo'

سلیمان اریب

1922 - 1970 | حیدر آباد, ہندوستان

جدید ادب کے بنیاد ساز ادبی رسالے ’صبا‘ کے مدیر

جدید ادب کے بنیاد ساز ادبی رسالے ’صبا‘ کے مدیر

سلیمان اریب کے اشعار

اریبؔ دیکھو نہ اتراؤ چند شعروں پر

غزل وہ فن ہے کہ غالبؔ کو تم سلام کرو

ایک حمام میں تبدیل ہوئی ہے دنیا

سب ہی ننگے ہیں کسے دیکھ کے شرماؤں میں