Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sultan Shafi's Photo'

سلطان شافی

2000 | سورت, انڈیا

سلطان شافی

غزل 7

اشعار 9

اک سمت گھر کے لوگ ہیں اک سمت عشق ہے

اے نوجوان لڑکی حماقت کی بات ہے

  • شیئر کیجیے

زندگی ایک فلم ہے میری

جس میں ہنسنے کا سین ہے ہی نہیں

  • شیئر کیجیے

وحشت نے مجھ حسین کو بے حال کر دیا

کمزور دل کے لوگ نہ دیکھیں مری طرف

  • شیئر کیجیے

پوچھ مجھ سے کہ کس طرح میں نے

تیری تصویر پہ گزارا کیا

  • شیئر کیجیے

ہماری آنکھ کے آنسو سمیٹو

تمہارا اس سے خرچہ چل رہا ہے

  • شیئر کیجیے

"سورت" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے