Tilok Chand Mahroom's Photo'

تلوک چند محروم

1887 - 1966 | دلی, انڈیا

مشہور اردو اسکالر اور شاعر جگن ناتھ آزاد کے والد

مشہور اردو اسکالر اور شاعر جگن ناتھ آزاد کے والد

تلوک چند محروم

غزل 62

نظم 13

اشعار 20

عقل کو کیوں بتائیں عشق کا راز

غیر کو راز داں نہیں کرتے

  • شیئر کیجیے

بعد ترک آرزو بیٹھا ہوں کیسا مطمئن

ہو گئی آساں ہر اک مشکل بہ آسانی مری

تلاطم آرزو میں ہے نہ طوفاں جستجو میں ہے

جوانی کا گزر جانا ہے دریا کا اتر جانا

صاف آتا ہے نظر انجام ہر آغاز کا

زندگانی موت کی تمہید ہے میرے لیے

اٹھانے کے قابل ہیں سب ناز تیرے

مگر ہم کہاں ناز اٹھانے کے قابل

  • شیئر کیجیے

رباعی 14

کتاب 64

آڈیو 8

اس کا گلہ نہیں کہ دعا بے_اثر گئی

خدا سے وقت_دعا ہم سوال کر بیٹھے

طائر_دل کے لیے زلف کا جال اچھا ہے

Recitation

"دلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے