Wakil Akhtar's Photo'

وکیل اختر

1936 - 1971 | کولکاتا, ہندوستان

غزل 10

اشعار 3

اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے

جس کو کبھی روتے ہوئے دیکھا نہ کسی نے

  • شیئر کیجیے

جھک کے جو آپ سے ملتا ہوگا

اس کا قد آپ سے اونچا ہوگا

  • شیئر کیجیے

کسی صورت کوئی صورت نکالو

مجھے بے موت مرنے سے بچا لو

  • شیئر کیجیے
 

"کولکاتا" کے مزید شعرا

  • وحشتؔ رضا علی کلکتوی وحشتؔ رضا علی کلکتوی
  • اعزاز افصل اعزاز افصل
  • عین رشید عین رشید
  • فراغ روہوی فراغ روہوی
  • یوسف تقی یوسف تقی
  • جرم محمد آبادی جرم محمد آبادی
  • جعفر ساہنی جعفر ساہنی
  • ف س اعجاز ف س اعجاز
  • امام اعظم امام اعظم
  • روہت سونی تابش روہت سونی تابش