Wali Mohammad Wali's Photo'

ولی محمد ولی

1667 - 1707 | گجرات, ہندوستان

رجحان ساز کلاسیکی شاعر۔ دہلی میں اردو شاعری کے فروغ کا بنیادی محرک

رجحان ساز کلاسیکی شاعر۔ دہلی میں اردو شاعری کے فروغ کا بنیادی محرک

ولی محمد ولی

غزل 40

اشعار 25

جسے عشق کا تیر کاری لگے

اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے

چاہتا ہے اس جہاں میں گر بہشت

جا تماشا دیکھ اس رخسار کا

دل عشاق کیوں نہ ہو روشن

جب خیال صنم چراغ ہوا

یاد کرنا ہر گھڑی تجھ یار کا

ہے وظیفہ مجھ دل بیمار کا

مفلسی سب بہار کھوتی ہے

مرد کا اعتبار کھوتی ہے

کتاب 24

آئینہ معنی نما

ولی اورنگ آبادی :بعض حقائق

2003

دیوان ولی

 

1873

دیوان ولی

 

1878

دیوان ولی

ایک نایاب نسخہ

 

دیوان ولی

مع دیباچہ

1921

انتخاب ولی

 

 

انتخاب ولی

 

1991

انتخاب ولی

 

1971

کلیات ولی

 

1927

کلیات ولی

 

1989

ویڈیو 6

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
تجھ لب کی صفت لعل_بدخشاں سوں کہوں_گا

عابدہ پروین

تجھ لب کی صفت لعل_بدخشاں سوں کہوں_گا

ولی محمد ولی

جسے عشق کا تیر کاری لگے

ملکہ پکھراج

جسے عشق کا تیر کاری لگے

ولی محمد ولی

شغل بہتر ہے عشق_بازی کا

مہران امروہی

صحبت_غیر موں جایا نہ کرو

پیناز مسانی

کیا مجھ عشق نے ظالم کوں آب آہستہ آہستہ

ملکہ پکھراج

کیا مجھ عشق نے ظالم کوں آب آہستہ آہستہ

ولی محمد ولی

جسے عشق کا تیر کاری لگے

اقبال بانو

جسے عشق کا تیر کاری لگے

ولی محمد ولی

آڈیو 8

مت غصہ کے شعلے سوں جلتے کوں جلاتی جا

کیا مجھ عشق نے ظالم کوں آب آہستہ آہستہ

تجھ لب کی صفت لعل_بدخشاں سوں کہوں_گا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"گجرات" کے مزید شعرا

  • خلش بڑودوی خلش بڑودوی
  • اویس گراچ اویس گراچ
  • عباس دانا عباس دانا
  • انیس ابر انیس ابر
  • مجاہد ہادی مجاہد ہادی
  • بھاسکر شکلا بھاسکر شکلا
  • مریم غزالہ مریم غزالہ
  • مصطفیٰ شبیر مصطفیٰ شبیر
  • سید ندیم سید ندیم