Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Muzaffar Razmi's Photo'

مظفر رزمی

1936 - 2012 | مظفر نگر, انڈیا

مشہور شاعروں میں شامل، مشاعروں میں مقبول عام، اپنے شعر ’یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے‘ کے لیے مشہور

مشہور شاعروں میں شامل، مشاعروں میں مقبول عام، اپنے شعر ’یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے‘ کے لیے مشہور

مظفر رزمی

غزل 21

نظم 1

 

اشعار 9

اس راز کو کیا جانیں ساحل کے تماشائی

ہم ڈوب کے سمجھے ہیں دریا تری گہرائی

انداز غزل آپ کا کیا خوب ہے رزمیؔ

محسوس یہ ہوتا ہے قلم توڑ دیا ہے

خود پکارے گی جو منزل تو ٹھہر جاؤں گا

ورنہ خوددار مسافر ہوں گزر جاؤں گا

قریب آؤ تو شاید سمجھ میں آ جائے

کہ فاصلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں

میرے ماحول میں ہر سمت برے لوگ نہیں

کچھ بھلے بھی مرے ہم راہ چلے آتے ہیں

کتاب 1

 

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

آڈیو 11

ابھی خاموش ہیں شعلوں کا اندازہ نہیں ہوتا

اس راز کو کیا جانیں ساحل کے تماشائی

خود پکارے_گی جو منزل تو ٹھہر جاؤں_گا

Recitation

متعلقہ ناشرین

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے