aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaarobaar-e-zulf-o-junuu.n"
نور جنوب، چننئی
ناشر
پھر اٹھ کے گرم کریں کاروبار زلف و جنوںپھر اپنے ساتھ اسے بھی اسیر دام کریں
دام خیال زلف بتاں سے چھڑا لیاکیا بال بال مجھ کو خدا نے بچا لیا
رہنے دے ذکر خم زلف مسلسل کو ندیماس کے تو دھیان سے بھی ہوتا ہے دل کو الجھاؤ
حلقۂ زلف سیہ فام الٰہی توبہعشق کی کوشش ناکام الٰہی توبہ
شاعری میں زلف کا موضوع بہت دراز رہا ہے ۔ کلاسیکی شاعری میں تو زلف کے موضوع کے تئیں شاعروں نے بے پناہ دلچسپی دکھائی ہے یہ زلف کہیں رات کی طوالت کا بیانیہ ہے تو کہیں اس کی تاریکی کا ۔اور اسے ایسی ایسی نادر تشبہیوں ، استعاروں اور علامتوں کے ذریعے سے برتا گیا ہے کہ پڑھنے والا حیران رہ جاتا ہے ۔ شاعری کا یہ حصہ بھی شعرا کے بے پناہ تخیل کی عمدہ مثال ہے ۔
कारोबार-ए-ज़ुल्फ़-ओ-जुनूँکاروبار زلف و جنوں
business of hear and frenzy
لوح جنوں
ساغر صدیقی
مجموعہ
اے عشق جنوں پیشہ
احمد فراز
زلف پریشاں
عبد الحمید عدم
غزل
نفیسات جنوں
برنارڈ ہارٹ
نفسیات
جوش جنوں
شوریدہ کاشمیری
طواف دشت جنوں
حقانی القاسمی
حرف جنوں
بشیر فاروق
کاروبار تمنا : شمارہ نمبر۔073
عباس حسینی
رومانی دنیا
شورش عہد جنوں
جی ایم شاد
اعلان جنوں
حق نواز اختر
آیات جنوں
عبدالمنان طرزی
شاعری
نفسیات جنوں
سلیمان آصف
رقص جنوں
ایس فضیلت
اسرار جنوں
نذیر حسین صدیقی
دیوان
سایۂ زلف کج شعار کہاںیہ کرم اور بار بار کہاں
جس جا نسیم شانہ کش زلف یار ہےنافہ دماغ آہوئے دشت تتار ہے
کس کو خیال گیسو و زلف دوتا نہیںدنیا میں کون ہے جو اسیر بلا نہیں
جب سے اسیر زلف گرہ گیر ہو گیامیں بے نیاز حلقۂ زنجیر ہو گیا
ہوس زلف گرہ گیر لیے بیٹھے ہیںآیت شوق کی تفسیر لیے بیٹھے ہیں
قیدی ہوں سر زلف گرہ گیر سے پہلےپابند ہوں پیدائش زنجیر سے پہلے
دنیا سے داغ زلف سیہ فام لے گیامیں گور میں چراغ سر شام لے گیا
دل ہمارا جانب زلف سیہ فام آئے گایہ مسافر آج منزل پر سر شام آئے گا
قسمت اسیر زلف گرہ گیر ہو گئیظلمت میں گھر کے محور تنویر ہو گئی
پریشان اے زلف بہر دم نہ ہوسنان مژہ کی تو پرچم نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books