aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कबाब-ए-दिल-ए-समंदर"
حدیث دل پبلی کیشنز، دہلی
ناشر
انصار دین الہی مچھلی شہری
مصنف
نسیم ابن صمد
born.1947
مطبع محکمۂ صدر نظامت کوتوالی اضلاع سرکار عالی
صدر حلقۂ ادب، بیکانیر
صدر عالم صاحب
مطبع ثمر ہند، لکھنؤ
صدر انجمن اسلامیہ، حیدرآباد
دفتر صدر محاسب سرکار عالی
مدیر
کاروان ادب ملتان صدر، لاہور
مطبوعہ صدر انجمن پریس مسلم ہال، بنگلور
شری ڈبلو۔ اے۔ شہانی فار دی اسکول اینڈ کالج بک اسٹال، بمبئی
آپ آئے تو خیال دل ناشاد آیاکتنے بھولے ہوئے زخموں کا پتا یاد آیا
شگفتگئ دل کارواں کو کیا سمجھےوہ اک نگاہ جو الجھی ہوئی بہار میں ہے
تو مجھے تنگ نہ کر اے دل آوارہ مزاجتجھ کو اس شہر میں لانا ہی نہیں چاہیے تھا
مداوائے دل دیوانہ کرتےیہ کرتے ہم تو کچھ اچھا نہ کرتے
اک قیامت ہے بپا شور دل دلگیر سےاڑ گئے ٹکڑے فلک کے آہ کی تاثیر سے
عشق کی کہانی میں شکوہ شکایتوں کی اپنی ایک جگہ اور اپنا ایک لطف ہے ۔ اس موقع پر عاشق کاکمال یہ ہوتا ہے کہ وہ معشوق کے ظلم وجفا اور اس کی بے اعتنائی کا شکوہ اس طور پر کرتا ہے کہ معشوق مدعا بھی پا جائے اور عاشق بدنام بھی نہ ہو ۔ عشق کی کہانی کا یہ دلچسپ حصہ ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
شام کا تخلیقی استعمال بہت متنوع ہے ۔ اس کا صحیح اندازہ آپ ہمارے اس انتخاب سے لگا سکیں گے کہ جس شام کو ہم اپنی عام زندگی میں صرف دن کے ایک آخری حصے کے طور دیکھتے ہیں وہ کس طور پر معنی اور تصورات کی کثرت کو جنم دیتی ہے ۔ یہ دن کے عروج کے بعد زوال کا استعارہ بھی ہے اور اس کے برعکس سکون ،عافیت اور سلامتی کی علامت بھی ۔ اور بھی کئی دلچسپ پہلو اس سے وابستہ ہیں ۔ یہ اشعار پڑھئے ۔
انسان کے اپنے یوم پیدائش سے زیادہ اہم دن اس کے لئے اور کون سا ہو سکتا ہے ۔ یہ دن باربار آتا ہے اور انسان کو خوشی اور دکھ سے ملے جلے جذبات سے بھر جاتا ہے ۔ ہر سال لوٹ کر آنے والی سالگرہ زندگی کے گزرنے اور موت سے قریب ہونے کے احساس کو بھی شدید کرتی ہے اور زندگی کے نئے پڑاؤ کی طرف بڑھنے کی خوشی کو بھی ۔ سالگرہ سے وابستہ اور بھی کئی ایسے گوشے ہیں جنہیں شاید آپ نہ جانتے ہوں ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے ۔
कबाब-ए-दिल-ए-समंदरکباب دل سمندر
kabaab made from the heart of ocean
غم دل وحشت دل
محمد حسن
سوانحی
کتاب دل و دنیا
افتخار عارف
کلیات
عرفان صدیقی نمبر: شمارہ نمبر۔ 013
سید محمود نقوی
حدیث دل
آئینہ دل
عادل رشید
ناول
سفینہ دل
سکندر لکھنوی
نعت
زخم دل
ابوالفضل صدیقی
حرف دل رس
شان الحق حقی
مجموعہ
جذبہ دل
سلمیٰ کنول
رومانی
سوز دل
غزل
آئینۂ دل
رئیس اختر
خون دل کی کشید
مرزا ظفر الحسن
مضامین
شمارانمبر۔006,007
Mar, Apr 2001حدیث دل
کائنات دل
منور لکھنوی
مثنوی
حکایات دلپسند
مولوی محمد مہدی واصف
اخلاقیات
دل ناداں
کرشن موہن
آپ آئے تو خیال دل ناشاد آیاآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
احوال دل زار سنایا نہیں جاتاجو راز عیاں ہو وہ بتایا نہیں جاتا
دیوانوں میں ذکر دل دیوانہ رہے گاجب میں نہ رہوں گا مرا افسانہ رہے گا
وہ عکس دل آشنا چھوڑ آئےکہیں بھی جو نقش وفا چھوڑ آئے
داد دل مجرد جاں اے شوق ستم گر دے اس گل کو صبا جاکر یہ عرض مکرر دے اس وصل کی آتش کو کوئی دیکھ کے ٹھہرے ہیں پرواز نمن اڑ کر رہتے نہیں وہ سردے آئی ہے بہار اب تو صیاد ہے بے تابی جا دیکھیں گلستاں کو گر کھول ہمیں پردے ہنگام جوانی کی پوچھو نہ یہ سرگرمی بہتر جو گزرتی ہے ہر دم بدم سردے اے زاہد ہرجائی مت منع محبت کر یہ بار نہیں ایسا جو سرمستی کو دھر دے ہے نشہ ان آنکھوں سے کیوں کر نہ خمار اترے مینائے دل اے ساقی خالی ہے اگر بھردے جب دل کو دیا تو نے یوں مفت میں اے عارفؔ گر یار ترا چاہے چل جی کو نذر کردے
کچھ خیال دل حساس مری جاں رکھناآئنہ ٹوٹ بھی سکتا ہے یہ امکاں رکھنا
مشکل ہے روک آہ دل داغ دار کیکہتے ہیں سو سنار کی اور اک لہار کی
اہانت دل صبر آزما نہیں کرتےبلند ہم بھی یہ دست دعا نہیں کرتے
فقط شور دل پر آرزو تھانہ اپنے جسم میں ہم تھے نہ تو تھا
مرے قدح میں ہے صہبائے آتش پنہاںبروئے سفرہ کباب دل سمندر کھینچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books