aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نقب"
نقش لائل پوری
1928 - 2017
شاعر
صفی لکھنوی
1862 - 1950
مہیش چندر نقش
1923 - 1980
عباس کیفی
born.1986
مقبول نقش
died.2005
مظفر ایرج
1944 - 2021
فصیح اللہ نقیب
born.1948
میر نقی علی خاں ثاقب
صوفی لکھنوی
رفیق احمد نقش
1959 - 2013
نقی نقوی
born.2009
نقی نیازی
born.2003
خاور نقیب
نقی محمد خان خورجوی
مصنف
منہاج نقیب
born.1953
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کاجو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
چور اپنے گھروں میں تو نہیں نقب لگاتےاپنی ہی کمائی کو تو لوٹا نہیں جاتا
لکشمی کا جسم تو بہت بڑا نہیں اور وہ بھی وقت کے مطابق چھوٹا بڑا ہوتا رہتا ہے۔ حتیٰ کہ کبھی وہ اپنی قدوقامت کو سمیٹ کر چند کاغذی الفاظ ہی میں چھپا لیتی ہے۔ کبھی کبھی تو انسان کی زبان پرجابیٹھتی ہے۔ جسم غائب ہوجاتا ہے۔ مگر ان کے...
کوئی تاجر حسب و نسبکوئی دیں فروش قدیم ہے
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں۔
نقاب کو کلاسیکی شاعری میں بہت دلچسپ طریقوں سے موضوع بنایا گیا ہے ۔ محبوب ہے کہ اپنے حسن کو نقاب سے چھائے رہتا ہے اور عاشق دیدار کو ترستا ہے اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ نقاب بھی محبوب کے حسن کو چھپا نہیں پاتا اوراسے چھپائے رکھنے کی تمام کوششیں ناکام ہوجاتی ہیں ۔ ایسے اور بھی مزےدار گوشے نقاب پر کی جانے والی شاعری کے اس انتخاب میں ہیں ۔ آپ پڑھئے اور لطف لیجئے ۔
नक़बنقب
house-break; burglary
नक़्बنقب
house-breaking, a hole made by a burglar
شہید انسانیت
سید علی نقی
تحقیق و تنقید
نقش فریادی
فیض احمد فیض
مجموعہ
نقد میر
سید عبداللہ
شاعری تنقید
دیوان غالب
مرزا غالب
دیوان
مرزا مظہر جان جاناں
سید تبارک علی نقش بندی
تحقیق
نقش حیات
حسین احمد مدنی
خود نوشت
عمر رفتہ
عصمت چغتائی نقد کی کسوٹی پر
جمیل اختر
فکشن تنقید
سلک گوہر
انشا اللہ خاں انشا
داستان
معرکۂ کربلا
اسلامیات
نقش سلیمانی
محمد اشرف علی لکھنوی
شرف الانساب
محمد علی ارشد شرفی
تصوف
پریم چند ایک نقیب
صغیر افراہیم
روداد زمان پاستانییوں نقل ہے خامے کی زبانی
یہ ان مکانوں میں سے تھا جن میں سفیدی وغیرہ یا تو اس وقت ہوتی ہے، جب وہ بنائے جاتے ہیں، اور یا پھر اس وقت جب ان کی خرید و فروخت کی بات چل رہی ہوتی ہے۔ اس مکان کی دیواروں کو دیکھ کر، جن پر سے چونے کا...
ان مکانوں پہ خدا اپنا کرم فرمائےجن میں خود ان کے مکیں نقب لگانے لگ جائیں
’’چھت ایسی بناتے ہیں کہ بارش اور گولی کو گزرنے میں تکلیف نہ ہو۔‘‘ خان غلام قادر خان، فرلانگ بھر مکالمے کے بعد ہم نے چبھن سے بے قرار ہو کر خود کو ہتھیلیوں کے جیک پر اٹھا لیا تو کہنے لگے آپ یہ بندروں کی سی حرکتیں کیوں کر...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
ہندوستان کے مختلف صوبوں، خصوصاً جنوبی ہند میں ہندی کو اسی تضاد کا سامنا کرنا پڑا۔ وہاں سرکاری حد تک انگریزی رائج ہو گئی۔ لیکن یو پی، سی پی میں زیریں سطح پر پرانا ماضی اب تک سانس لے رہا ہے۔ ہمارے ہندوستانی پولیس افسر دوست ہنس کر بتا رہے...
ہوش کی آنکھ کھولی تو گھر بھر میں مولانا ظفر علی خاں کا چرچا تھا۔ ’’زمیندار‘‘ کی بدولت خاص قسم کے الفاظ زبان پر چڑھے ہوئے تھے۔ انہی الفاظ میں ایک ٹوڈی کا لفظ بھی تھا۔ زمیندار نے اس کو خالص وسعت دے دی تھی کہ مولانا ظفر علی خاں...
چور ایک چور رات کو کسی کے گھر میں داخل ہوا۔ جس کمرہ میں داخل ہوا وہاں اندھیرا تھا مگر بغل کے کمرہ میں روشنی ہو رہی تھی اور اندر سے میاں بیوی کی باتیں کرنے کی آواز سنائی دے رہی تھی۔ میاں کہہ رہا تھا، ’’پیاری آج تو ہر...
جو کچھ ملا ہے اس کی نقل روانہ کرتا ہوں۔ میں محنت سے بچا اور آپ کو ایک دل چسپ مضمون مل گیا لیکن افسوس اس کا ہے کہ ڈائری کا مکمل نسخہ نہ ملا اور نہ اب ملنے کی امید ہو سکتی ہے۔ خیر حاضر میں حجت نہیں۔ والسلام...
یہی صورت حال فکری اور نظریاتی ہم آہنگی کی لذت فراہم کرنے والی شاعری کے سلسلے میں بھی پیش آتی ہے۔ یہ شاعری اپنے نظریاتی دائرے میں آنے والے قاری کے لیے کم وبیش ہر شرط سے مستثنیٰ ہوتی ہے۔ وہ اسے اپنی، اپنے آئیڈیل کی یا اپنے محبوب تصورات...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books