aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aid"
موج در موج الجھنے کی ہوس بے معنیڈوبتا ہو تو سہارا نہیں دیکھا جاتا
دھوپ میں دیوار ہی کام آئے گیتیز بارش کا سہارا اور ہے
کبھی تڑپا گیا ہے دل ترا غمکبھی دل کو سہارا دے گیا ہے
جب سے دیکھی ابوالکلام کی نثرنظم حسرتؔ میں بھی مزا نہ رہا
اوپر سب کچھ جل جائے گا کون مدد کو آئے گاجس منزل پر آگ لگی ہے سب سے نیچے والی ہے
انہیں دیکھے گی تو اے چشم حسرت وصل میں یا میںترے کام آئے گا رونا کہ میرے کام آئے گا
یوں تو نہیں کہ پہلے سہارے بنائے تھےدریا بنا کے اس نے کنارے بنائے تھے
ذرا سی دور تو سیلاب کے سہارے گئےبھنور میں الجھے تو پھر ہاتھ پانو مارے گئے
خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتےجان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے
ہر سو سے غموں نے گھیرا ہے اب ہے تو سہارا تیرا ہےمشکل آساں کرنے والے آسان مری مشکل کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books