aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bearing"
وہ سرو_قد ہے مگر بے_گل_مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
ہم تو آئے تھے عرض_مطلب کواور وہ احترام کر رہے ہیں
عشرت_پارۂ_دل زخم_تمنا کھانالذت_ریش_جگر غرق_نمکداں ہونا
جلتے دیوں میں جلتے گھروں جیسی ضو کہاںسرکار روشنی کا مزا ہم سے پوچھئے
گھٹائیں اٹھتی ہیں برسات ہونے لگتی ہےجب آنکھ بھر کے فلک کو کسان دیکھتا ہے
شفق دھنک مہتاب گھٹائیں تارے نغمے بجلی پھولاس دامن میں کیا کیا کچھ ہے دامن ہاتھ میں آئے تو
دیر سے سوئے_حرم آیا نہ ٹکہم مزاج اپنا ادھر لائے بہت
مجروحؔ لکھ رہے ہیں وہ اہل_وفا کا نامہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہ_گار کی طرح
مجھ سے لگے ہیں عشق کی عظمت کو چار چاندخود حسن کو گواہ کئے جا رہا ہوں میں
خوب_صورت گھٹاؤں_بھری رات میں لطف اٹھایا کرو ایسی برسات میںجام لے کر چھلکتا ہوا ہاتھ میں مے_کدے میں بھی اک شب گزارا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books