aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cupid"
کر دیا بالکل اپنے جیسا مجھ کو اندھے کیوپڈ نےاپنی شہرت جان رہا ہوں میں اپنی رسوائی کو
دل و تیر خوں چکا کی وہ شبیہ کھینچ دیتاجو لہو کا کوئی قطرہ سر نوک خار ہوتا
لگتا ہے کسی تیر سے مجروح ہوا ہےورنہ تری چھت پر وہ کبوتر نہیں گرتا
دعاؔ اک عمر سے میں اسی کو پوجتی ہوںوہ دل کے بت_کدے میں وفا کا دیوتا ہے
کھڑکی میں ایک نار جو محو_خیال ہےشاید کسی کے پیار کو پانے کی چال ہے
دو نگاہوں سے چار کی ٹھہریشکر_صد_شکر پیار کی ٹھہری
عمارتوں میں محبت کا دیوتا ہے وہہمارے ہاتھ کٹے ہیں جسے بنانے میں
بوئے_محبت اپنی رکھی خدا نے اس میںسینے میں آدمی کے دل عطرداں بنایا
کسی نے پیار سے کر لی ہے گفتگو شایدجو اس کا چہرہ منور دکھائی دیتا ہے
یہ کس نے پیار کی شمعوں کو بد_دعا دی ہےاجاڑ راہوں میں جلتی رہیں سدا کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books