aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "final"
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
میرا سانس اکھڑتے ہی سب بین کریں گے روئیں گےیعنی میرے بعد بھی یعنی سانس لیے جاتے ہوں گے
داستاں ختم ہونے والی ہےتم مری آخری محبت ہو
آخری بت خدا نہ کیوں ٹھہرےبت شکن بت گری کو بھول گیا
آخری بار آہ کر لی ہےمیں نے خود سے نباہ کر لی ہے
میں اسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں جس نےآخری خط میں یہ لکھا تھا فقط آپ کی دوست
زمیں کا آخری منظر دکھائی دینے لگامیں دیکھتا ہوا پتھر دکھائی دینے لگا
آخری بات تم سے کہنا ہےیاد رکھنا نہ تم کہا میرا
کیا یہ کم ہے کہ آخری بوسہاس جبیں پر رقم کیا گیا ہے
پریشاں ہو کے میری خاک آخر دل نہ بن جائےجو مشکل اب ہے یا رب پھر وہی مشکل نہ بن جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books