aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kin"
سگے بھائی بھی اب اک چھت کے نیچےوہ رہتے ہیں مگر دیوار کر کے
کیا کم ہے کرم یہ اپنوں کا پہچاننے والا کوئی نہیںجو دیس میں بھی پردیسی ہیں ان ہم وطنوں کی یاد آئی
زمین کرب کی ہر فصل کا جو مالک ہےہمارے درد کے رشتے اسی کسان سے ہیں
وفا کے بارے میں لوگوں کی رائے ٹھیک نہیںبرادری سے یہ خاتون ہے نکالی ہوئی
گھور لیتے تھے جفا کاروں کو جب مفتوں نہ تھےہو گئے چورنگ خود چنگیز خانی اب کہاں
لکھنؤ سے شب یکشنبہ بریلی آتےپاؤں میں گر نہ ظریفؔ اپنے سنیچر ہوتا
ان رشتوں کی بھیڑ میں اکثر مجھ کو ایسا لگتا ہےساری دنیا اپنی سگی ہے لیکن اپنا کچھ بھی نہیں
حال کھلتا نہیں ان خویش فراموشوں کاروز کے روز یہ مہمان کہاں جاتے ہیں
بھول بیٹھے قدر دانی کا چلنلوگ ہم رشتہ ہیں اب تضحیک سے
مگر یہ قتل کی سازش کہاں سے آ نکلیوہ خط وہ لوگ تو تھے میرے خاندان کے ہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books