aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mile"
ہم سفر میل کا پتھر نظر آئے گا کوئیفاصلہ پھر مجھے اس شخص کا ثانی دے گا
کوس رحلت ہے جنبش ہر دمآہ تس پر بھی یار سوتے ہیں
پھول خوشبو ہوا شجر بارشایک تیری طرف ہی مائل ہیں
راہ میں تیری شب و روز بسر کرتا ہوںوہی میل اور وہی سنگ نشاں ہے کہ جو تھا
ہو گئی راہ جنوں پھر کسی سازش کا شکارمجھ کو لگتا ہے ہر اک میل کا پتھر بدلا
ہر ایک موڑ مرے پاؤں سے لپٹتا ہےہر ایک میل کا پتھر پکارتا ہے مجھے
میل کا پتھر کوئی لا دے کہ میںتھک گیا یاقوت اور مرجان سے
قامت جاناں ہے میل منزل اول مجھےکاکل شب گوں ہے جادہ وادیٔ آفات کا
ایسے کتنے ہی ملیں گے تمہیں منزل تک سودیکھنا چھوڑیئے بھی میل کے پتھر چلیے
موت سے وحشت ہے لوگوں کو محبت مال سےبانگ بے ہنگام ہے کوس رحیل کارواں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books