aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "notice"
زندگی کے سفر میں بہت دور تک جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظرہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے صباؔ ایک دشمن کو خود ہم سفر کر لیا
شیخ آیا تھا محتسب کو لیےمیں نے بھی ان کی وہ خبر لی ہے
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شایدلوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
کبھی یوں بھی آ مری آنکھ میں کہ مری نظر کو خبر نہ ہومجھے ایک رات نواز دے مگر اس کے بعد سحر نہ ہو
کیوں نہیں لیتا ہماری تو خبر اے بے خبرکیا ترے عاشق ہوئے تھے درد و غم کھانے کو ہم
کسو کو زخود رستہ کم دیکھتے ہیںکہ آہو کو پابند رم دیکھتے ہیں
دل تو کیا چیز ہے جان سے جائیں گے موت آنے سے پہلے ہی مر جائیں گےیہ ادا دیکھنے والے لٹ جائیں گے یوں نہ ہنس ہنس کے دلبر اشارہ کرو
کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھیبہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے
ہماری طرف اب وہ کم دیکھتے ہیںوہ نظریں نہیں جن کو ہم دیکھتے ہیں
خبر ان کو اب تک نہیں مر مٹے ہمدل زار کا ماجرا کہتے کہتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books