aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tag"
بکے گی اس کی ہی دستار طے ہےکہ جس کی قیمت کردار طے ہے
چند سکے ہیں لوگوں کی قیمتشکر ہے کہ بکا نہیں ہوں میں
اب اپنا بھی بیگانہ نظر آتا ہے وصفیؔبیگانہ تو بیگانہ ہے بیگانہ لگے ہے
دل نذر میں دے آئے ہم اک شوخ کو بیخودؔبازار میں جب دام نہ اس جام کے اٹھے
یہ بھی سمجھنے سے ہوں میں قاصر کہ آدمی کیوں ہوا ہے برترکوئی بتائے کہ آدمی سے یہاں ہر اک شے ہے قیمتی کیوں
منع کرتے ہو عبث یارو آجاس کے گھر جائیں گے پر جائیں گے ہم
لگ گئی بھیڑ یہ دیوانہ جدھر سے گزراایک عالم کو ہے سودا ترے سودائی کا
مناسب دام لگ جائیں تو خوبان پری چہرہبدن کے لوچ اور زلفوں کے خم تک بیچ دیتے ہیں
ہے اک بکاؤ جنس سیاست میں اب ضمیرتم بھی لگاؤ دام خریدار میں بھی ہوں
کب سے رکھا ہوں میں دکاں پہ تیریکوئی قیمت مری لگی کہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books