تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",ApUJ"
انتہائی متعلقہ نتائج ",apuj"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",apuj"
نظم
اپنی ملکۂ سخن سے
فدوی کے اس عروج پہ کرتی ہے غور کیا
تیری ہی جوتیوں کا تصدق ہے اور کیا
جوش ملیح آبادی
غزل
غرور سرو و سمن سے کہہ دو کہ پھر وہی تاجدار ہوں گے
جو خار و خس والئ چمن تھے عروج سرو و سمن سے پہلے
فیض احمد فیض
نظم
آواز آدم
در زنداں سے دیکھیں یا عروج دار سے دیکھیں
تمہیں رسوا سر بازار عالم ہم بھی دیکھیں گے












