aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",B3EG"
فنا نظامی کانپوری
1922 - 1988
شاعر
حاتم علی مہر
1815 - 1879
آغا شاعر قزلباش
1871 - 1940
مرتضیٰ برلاس
born.1934
مرزا عظیم بیگ چغتائی
1895 - 1941
مصنف
خاطر غزنوی
1925 - 2008
مرزا فرحت اللہ بیگ
1883 - 1947
دل ایوبی
born.1929
رجب علی بیگ سرور
1786 - 1869
قربان علی سالک بیگ
1824 - 1880
مرزا اطہر ضیا
1981 - 2018
انور شادانی
born.1947
فیصل عظیم
born.1974
مرزا مسیتابیگ منتہی
ؔمرزا عظیم بیگ عظیم
شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برقوہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے
تنگ دستی اگر نہ ہو سالکؔتندرستی ہزار نعمت ہے
منظور ہے گزارش احوال واقعی اپنا بیان حسن طبیعت نہیں مجھے...
آپ مجھ سے متفق ہوں یا نہ ہوں مجھے اس کی پروا نہیں، مگر میرا تو یہ خیال ہے کہ ’میاں بیوی‘ کے تعلقات کے لحاظ سے گھر کی تین قسمیں ہوتی ہیں۔ پہلی قسم تو یہ ہے کہ میاں بھی گھر کو اپنا گھر سمجھیں اور بیوی بھی۔ اس...
شیشۂ آبرو سنبھال اے دلدور الٹا چلا ہے دنیا کا
اردو کی لسانی تشکیل
مرزا خلیل احمد بیگ
لسانیات
ڈاکٹر نذیر احمد کی کہانی کچھ میری اور کچھ ان کی زبانی
نثر
مولوی نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی
فسانۂ عجائب
داستان
فسانہ عجائب
زبان اسلوب اور اسلوبیات
زبان
مسالک السالکین فی تذکرۃ الواصلین
مرزا عبد الستار بیگ سہسرامی
قادریہ
تصوف اور اردو کی صوفیانہ شاعری
مرزا صفدر علی بیگ
تحقیق / تنقید
افسانوی ادب
غیر افسانوی ادب
دہلی کا ایک یادگار مشاعرہ
طنز و مزاح
اللہ اللہ! ایک وہ زمانہ تھا کہ میں اور دانی، مولوی صاحب مرحوم کی باتیں سنتے تھے۔ ان کی ہمت ہماری ہمت بڑھاتی تھی، ان کا طرز بیان ہماری تحریر کا رہبر ہوتا تھا، ان کی خوش مذاقی خود ان کو ہنساتی اور ہمارے پیٹ میں بل ڈالتی تھی، ان...
بیٹے کو چیک سمجھ لیا اسٹیٹ بینک کاسمدھی تلاش کرنے لگے ہائی رینک کا
ہے خوشی اپنی وہی جو کچھ خوشی ہے آپ کیہے وہی منظور جو کچھ آپ کو منظور ہو
خود رحم کیجیے دل امیدوار پرآپھی نکالئے کوئی صورت نباہ کی
خدا بخشے، مولوی وحید الدین سلیم بھی ایک عجیب چیز تھے۔ ایک نگینہ سمجھئے کہ برسوں نا تراشیدہ رہا۔ جب تراشا گیا، پھل نکلے، چمک بڑھی، اہل نظر میں قدر ہوئی۔ اس وقت چٹ سے ٹوٹ گیا۔ شہرت بھی غالب کے قصیدے کی طرح آج کل کسی کو راس نہیں...
ہے دولت حسن پاس تیرےدیتا نہیں کیوں زکوٰۃ اس کی
میم بھی یوں ہی ہے اور نون کے اندر نقطہمفلسا بیگ ہے یہ واؤ بھی اور چھوٹی ہے
تمہید نام نیک رفتگاں ضائع مکن...
نادان کہہ رہے ہیں جسے آفتاب حشرذرہ ہے اس کے روئے درخشاں کے سامنے
میں نے شاہدہ سے کہا، "تو میں جا کے اب کنجیاں لے آؤں۔" شاہدہ نے کہا، "آخر تو کیوں اپنی شادی کے لئے اتنی تڑپ رہی ہے؟ اچھا جا۔" میں ہنستی ہوئی چلی گئی۔ کمرہ سے باہر نکلی۔ دوپہر کا وقت تھا اور سناٹا چھایا ہوا تھا۔ اماں جان اپنے...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books